کھیل

ٹیم کے مڈل آرڈر کا مسئلہ بہت پرانا ہے ، امام الحق

ٹیم کے مڈل آرڈر کا مسئلہ بہت پرانا ہے ، امام الحق

امام الحق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے زیادہ میچز نہیں اس لیے تجربات سے گریز کرنا ہوگا ، قومی ٹیم کے مڈل آرڈر کا مسئلہ بہت پرانا ہے ۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ونڈے انٹرنیشنل کے بعد گفتگو کرتے ہوئے امام الحق نے کہا کہ ٹیم میں کچھ خامیاں ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے ۔امام الحق نے کہا کہ نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ونڈے میں سنچری نہ ہونے کا دکھ ہے لیکن ٹیم کی جیت سے بڑح کر کچھ نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی پرسنل رینکنگ پر بہت بات ہوتی ہے کھلاڑی کی پرسنل رینکنگ سے فائدہ ٹیم کو ہی ہوتا ہے ۔امام الحق کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک پرسنل رینکنگ سے زیادہ ٹیم کی رینکنگ کی اہمیت ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image