پاکستان جرائم

ٹھٹھہ ، جھرک کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم ، 7 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ ، جھرک کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم ، 7 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ میں جھرک کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے ۔حیدر آباد ٹھٹھہ قومی شاہراہ پر جھرک کے قریب مسافر وین اور ٹرک میں تصادم ہوا ، حادثے میں سات افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہوگئے ۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں کو جھرک اور سول ہسپتال ٹھٹھہ منتقل کیاجارہاہے۔تیز رفتار کے باعث پیش آیا ، جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچی بھی شامل ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image