ٹنڈوباگو ، تلہار ،بدین میں موسلادھار بارش موسم Roze News
موسم

ٹنڈوباگو ، تلہار ،بدین میں موسلادھار بارش

ٹنڈوباگو ، تلہار ،بدین میں موسلادھار بارش

ٹنڈوباگو ، تلہار ،بدین میں موسلادھار بارش

گذشتہ روز ٹنڈو باگو ، تلہار ، گولاڑچی سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش ہوئی ۔آج کراچی ، حیدر آباد ،سکھر ،نوابشاہ ، ودیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق زیریں سندھ کے بعض مقامات پربھی آج موسلادھار بارش ہوسکتی ہے ۔اس کے علاوہ پنجاب ، اسلام آباد ، خیبر پختونخوا اور مشرقی بلوچستان میں بھی بارش کا امکان ہے ۔

Exit mobile version