چیف جسٹس بننے کے بعد جسٹس فائز آج پہلے کیس کی سماعت کرینگے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

چیف جسٹس بننے کے بعد جسٹس فائز آج پہلے کیس کی سماعت کرینگے

چیف جسٹس بننے کے بعد جسٹس فائز آج پہلے کیس کی سماعت کرینگے

چیف جسٹس بننے کے بعد جسٹس فائز آج پہلے کیس کی سماعت کرینگے

قاضی فائز عیسی کے چیف جسٹس بننے کے بعد سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس آج سماعت کیلئے مقرر کیاگیا ہے ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پندرہ رکنی فل کورٹ کیس کی سماعت کریگا۔سابق چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی رلارجر بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر حکم امتناع دیا تھا۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجر ایکٹ کے تحت عوامی اہمیت کے مقدمات میں بینچوں کی تشکیل کا اختیار چیف جسٹس کے بجائے تین سینئر ججوں کو دیا گیا تھا۔

Exit mobile version