چوری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل بھی چوری جرائم Roze News
جرائم

چوری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل بھی چوری

چوری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل بھی چوری

چوری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل بھی چوری

جنوبی پنجاب کے علاقے کوٹ ادو میں چوری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے آنیوالے شہری سے ہاتھ ہوگیا۔شہری کی تھانے کے اندر سے نئی مورسائیکل بھی چرالی گئی ،سنانواں کے رہائشی عار ف کی شکایت پر دو مقدمات درج کرلیے گئے ۔شہری نے احتجاج کرتے ہوئے سوال کیا کی ہم تھانے میں ہی محفوظ نہیں تو کہاں محفوظ ہونگے ؟

Exit mobile version