وکیل قتل کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت تک گرفتار نہ کرنے کا حکم تازہ ترین Roze News
تازہ ترین جرائم

وکیل قتل کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

وکیل قتل کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

وکیل قتل کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دیدیا۔ جسٹس یحی آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ تھے ۔دوران سماعت چیئرمین پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں پیش ہوئے ۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔

Exit mobile version