وزیر کھیل وہاب ریاض کے ہاں بیٹے کی پیدائش کھیل Roze News
کھیل

وزیر کھیل وہاب ریاض کے ہاں بیٹے کی پیدائش

وزیر کھیل وہاب ریاض کے ہاں بیٹے کی پیدائش

وزیر کھیل وہاب ریاض کے ہاں بیٹے کی پیدائش

قومی ٹیسٹ کرکٹر اور پنجاب کے نگران وزیر کھیل وہاب ریاض کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔پیر کے روز وہاب ریاض نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ساتھ ہی کرکٹر نے ایک جذباتی پیغام بھی شیئرکیا اور کہا کہ ان کے بیٹے کا نام ان کے پیارے مرحوم والد کی یاد میں سکندر رکھاگیا ہے ۔وہاب نے اپنے والد کی تصویر شیئر کی اور لکھا الحمد اللہ اللہ نے مجھے بیٹے سے نوازا ہے ایک بار پھر سکندر میری زندگی میں واپس آگیا ہے سکندر ہمیشہ سے میری زندگی کا حصہ تھا اور رہے گا ، ابو میں آپ کو سب سے زیادہ یاد کررہاہوں ۔

Exit mobile version