ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ نے بالا ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد کے حالات بتادیئے کھیل Roze News
کھیل

ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ نے بالا ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد کے حالات بتادیئے

ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ نے بالا ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد کے حالات بتادیئے

ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ نے بالا ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد کے حالات بتادیئے

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ نے 2018 میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کا سامنا کرنے کے بعد کے حالات بیان کردیئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ کینڈس وارنر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اہلخانہ کے ہمراہ جنوبی افریقا سے وطن واپسی پر ائیرپورٹ پر مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔کینڈس وارنر کا کہنا ہے کہ ہمارے اردگرد پولیس اہلکار موجود تھے اور بدحواسی تھی ، میں خود کو مجرم تصور کررہی تھی ۔ان کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ وارنر نے ائیر پورٹ پر میڈیا سے مختصر گفتگو کی اسے تکلیف ہو رہی تھی جو میں اس کی آواز میں سن سکتی تھی ۔ان کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ وارنر نے ائیر پورٹ پر میڈیا سے مختصر گفتگو کی اسے تکلیف ہورہی تھی جو میں اس کی آواز میں سن سکتی تھی اور اسے بھی مجھے بہت دکھ ہوا ۔ ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ نے کہا کہ ہمارے پاس کرنے کو کچھ نہیں تھا سوائے سر جھکا کر چلتے رہنے کے۔

Exit mobile version