تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج سے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے

پی آئی اے کی یورپ پروازوں سے اوورسیز پاکستانیوں کو سہولت ہو گی: شہبازشریف

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف آج سے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کاپ 16 کے سائیڈ لائن ایونٹ میں حصہ لیں گے، وزیراعظم واٹر سمٹ میں حصہ لینے کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا عطا تارڑ، مصدق ملک اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہوں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image