کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل پریس کانفرنس میں بھارتی کپتان روہت شرما کا اہم بیان

ورلڈ کپ فائنل سے قبل پریس کانفرنس میں بھارتی کپتان روہت شرما کا اہم بیان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا کہ انہیں اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں کہ آسٹریلیا نے گذشتہ 8 مقابلے جیتے ہیں عالمی کپ کیلئے دو سال پہلے سے تیاری ہورہی تھی جس کا نتیجہ سامنے ہے ۔ورلڈ کپ فائنل سے قبل پریس کانفرنس میں روہیت شرما نے کہا کہ یہ فائنل کھیلنا میری زندگی کا سب سے بڑا لمحہ ہوگا۔کیونکہ میں ونڈے ورلڈ دیکھتے ہوئے ہی بڑا ہوا ہوں بھارتی کپتان نے کہا کہ اب ہمیں بس اس بات پر توجہ دینی ہے کہ ہم نے کیا تیاری کررکھی ہے اور اسی مووومینٹم کو برقرار رکھاہے انہوں نے کہاکہ ہم ورلڈ کپ کے شروع سے ہی بہت پرسکون طریقے سے اپنی گیم کھیل رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹر ہونے کے ناطے آپ کو دباﺅ برداشت کرناہوتاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image