کھیل

ورلڈ کپ فائنل ، بھارت کو شکست ،آسٹریلیا چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا

ورلڈ کپ فائنل ، بھارت کو شکست ،آسٹریلیا چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا

آسٹریلیا ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دی کر چھٹی مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا ۔آسٹریلوں باز ٹریوس ہیڈ کی سنچری اور مارنس لبوشین کی نصف سنچری نے بھارت کو ایونٹ میں پہلی مرتبہ ہار کا مزہ بھی چکھا دیا ۔آسٹریلیا نے ہدف کے تعاقب کا آغاز کیا تو بھارتی بولرز نے اپنی ٹیم کوکامیابیاں دلوائیں ، اوپنر ڈیوڈ وارنر 7 رنز بنانے کے بعد محمدشامی کی گیند پر 16 رنز کے مجموعے پر کیچ آﺅٹ ہوئے جبکہ 41 کے اسکو ر پر 15 رنز بنانیوالے مچل مارچ کیچ آﺅٹ ہوگئے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image