دنیا

نیٹو چیف اسٹولٹن برگ کا یوکرین کا دورہ

نیٹو چیف اسٹولٹن برگ کا یوکرین کا دورہ

نیٹو چیف اسٹولٹن برگ نے روس سے جنگ سے متاثرہ یوکرین کا دورہ کیا ہے ۔ نیٹو حکام کے مطابق نیٹو چیف اسٹولٹن برگ یوکرین کے دارالحکومت کیف کے دورے پر ہیں ۔نیٹو حکام نے بتایا کہ نیٹو چیف اسٹولٹن برگ ے دورہ یوکرین سے متعلق مزید معلومات جلد جاری کرینگے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین پرروسی حملے کے بعد سے نیٹو چیف کا یوکرین کا یہ پہلا دور ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image