تازہ ترین

نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے پروزیراعظم اور فضل الرحمن کی ملاقات آج ہوگی

نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے پروزیراعظم اور فضل الرحمن کی ملاقات آج ہوگی

نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات آج شام کو ہوگی۔نگراں سیٹ اپ کی تشکیل پر غور ہوگا اور سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی جائیگی۔علاوہ ازیں وزیراعظم شہبا زشریف اور قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی نگراں وزیراعظم کے تقرر کیلئے آج دوسری ملاقات بھی ہوگی ۔گذشتہ روز بھی اس حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف اور قائد حز ب اختلاف راجہ ریاض کی ملاقات ہوئی تھی ۔گذشتہ روز ہونیوالی یہ پہلی ملاقات ہے نتیجہ ختم ہوگئی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image