نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آ ڑ میں اسمگلنگ کا نوٹس لے لیا ۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے آج اجلاس طلب کرلیا ۔انوارالحق کاکڑ کی جانب سے وزارت خزانہ ، تجارت ، پیٹرولیم اور ایف بی آر حکام کو اجلاس کیلئے طلب کیاگیا ہے ۔انوارالحق کاکڑ نے متعلقہ وزارتوں کے حکام کو قابل عمل حل کی تجاویز تیار کرکے اجلاس میں ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے ۔

Leave feedback about this