میرا بیٹے اور بہو سے اب کوئی تعلق نہیں،صباء فیصل کی ویڈیو وائرل انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

میرا بیٹے اور بہو سے اب کوئی تعلق نہیں،صباء فیصل کی ویڈیو وائرل

میرا بیٹے اور بہو سے اب کوئی تعلق نہیں،صباء فیصل کی ویڈیو وائرل

میرا بیٹے اور بہو سے اب کوئی تعلق نہیں،صباء فیصل کی ویڈیو وائرل

کراچی:پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ صباء فیصل نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے سلمان اور بہو نیہا سے تعلق ختم کرنے کاعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر گھریلو معاملات کے حوالے سے پوسٹ کی گئی ویڈیو میں صبا فیصل نے مداحوں کو بتایا کہ ہے کہ لوگ مجھے نیہا کی سوشل میڈیا پوسٹس پر گالیاں دے رہے ہیں،میں نے بہت ہی خوبصورت زندگی گزاری ہے۔اداکارہ نے کہا جب کسی خاندان میں نیہا جیسی منفی عورت آجاتی ہے تو گھر ٹوٹتے ہیں میں پچھلے چار سال سے بیٹے کی وجہ سے بہت مشکل زندگی گزار رہی ہوں میں یہ ہی سوچتی رہی کہ بیٹا ایسی عورت کیساتھ کیسے زندگی گزارے گا۔انہوں نے کہا کہ بس اتنا کہوں گی کہ میرا نیہا سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے۔بیٹے نے اسی کے ساتھ رہنا ہے اس لئے اسے سے بھی میرا،میری بیٹی اور شوہر کا بھی کوئی تعلق ہے۔

Exit mobile version