پاکستان

میرا اور حسن نواز کا کسی حکومت سے تعلق نہیں ، حسین نواز

میرا اور حسن نواز کا کسی حکومت سے تعلق نہیں ، حسین نواز

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ میرا اور حسن نواز کا کسی حکومت سے تعلق نہیں۔حسین نواز نے جوڈیشل کمپلیکس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ میں پاکستانی نہیں، میں پاکستانی شہری ہوں۔حسین نواز کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ جو کچھ ہوا وہ سب آپ کے سامنے ہے، 12 اکتوبر 1999 کو سیاسی انتقام کا آغاز کیا گیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image