میاں صاحب دوسرے صوبوں کے بجائے پنجاب پر فوکس کریں ، بلاول پاکستان Roze News
پاکستان

میاں صاحب دوسرے صوبوں کے بجائے پنجاب پر فوکس کریں ، بلاول

میاں صاحب دوسرے صوبوں کے بجائے پنجاب پر فوکس کریں ، بلاول

میاں صاحب دوسرے صوبوں کے بجائے پنجاب پر فوکس کریں ، بلاول

بلاول نے کہا ہے کہ میاں صاحب کو تجویز ہے کہ وہ پنجاب پر فوکس کریں ۔مٹھی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ پنجاب میں ن لیگ کیلئے مشکلات ہیں اس لیے انہیں تجویز دی گئی کہ دوسرے صوبوں میں بھی جائیں انہوں نے کہاکہ ٹھیک یہ ہوگا کہ ن لیگ اپنے بل بوتے پر سیاست کرے ، آج بھی ایک فیلڈ بنائی جارہی ہے لیکن پی پی ہر پچ پر کھیلنے کیلئے پوری طرح تیار ہے یہ پہلا الیکشن ہوگا جسمیںپی پی کا کسی ادارے سے کوئی جھگڑا نہیں ۔

Exit mobile version