شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے عوام کو نجات دلانا اولین ترجیح ہے ۔شہباز شریف سے سابق سینیٹر وقار احمد اور صد ر ن لیگ کے پی امیر مقام نے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں انتخابات کی تیاریوں سے متعلق مختلف امور پر تبالہ خیال کیاگیا ۔اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ معاشی خود انحصاری کیلئے سیاسی استحکام اور قومی کاوش درکا ہے ۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عوام کو معاشی بدحالی سے نجات دلانا قوی ایجنڈا ہے
Leave feedback about this