موٹر وے پر خاتون سے زیادتی پراسیکیوشن کی دلائل دینے کی استدعا منظور پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی پراسیکیوشن کی دلائل دینے کی استدعا منظور

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی پراسیکیوشن کی دلائل دینے کی استدعا منظور

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی پراسیکیوشن کی دلائل دینے کی استدعا منظور

سیالکوٹ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم عابد ملہی اور مجرم شفقت کی سزائے موت کیخلاف اپیلوں پر لاہور ہائیکورٹ میںسماعت ہوئی ۔جسٹس شہرام سرور اور جسٹس علی ضیاءباجوہ نے اپیلوں پر سماعت کی پراسیکیوشن نے دلائل دینے کیلئے عدالت سے مہلت مانگ لی جسے لاہور ہائیکورٹ نے منظور کرلیا ۔لاہو ر ہائیکورٹ نے سماعت 10 روز کیلئے ملتوی کردی ۔

Exit mobile version