راولپنڈی ، اسکول وین ڈرائیور کی اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

راولپنڈی ، اسکول وین ڈرائیور کی اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی

راولپنڈی ، اسکول وین ڈرائیور کی اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی

راولپنڈی ، اسکول وین ڈرائیور کی اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی

راولپنڈی میں اسکول وین ڈرائیور کی بارہ سال کی اسپیشل چائلڈ سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیاگیا ۔متاثر ہ اسپیشل چائلڈ کی والدہ نے تھانہ ویسٹر یج میں مقدمہ درج کروایا ۔ ایف آئی آر کے مطابق اسپیشل چائلڈ کیساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ اسپیشل بچوں کے اسکول میں پیش آیا ، اسکول واپسی پر بچے نے بتایا کہ اس کے ساتھ وین ڈرائیور نے اسکول کے کمرے میں زیادتی کی ۔پولیس کے مطابق وین ڈرائیور ملزم شہزاد کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں

Exit mobile version