تازہ ترین

مون سون بارشیں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہو گئی

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری

اسلام آباد:مون سون بارشیں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہو گئی۔
این ڈی ایم اے کی نقصانات پر جاری رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 241 بچے اور 149 خواتین بھی شامل ہیں، خیبرپختونخوا میں 504، پنجاب میں 234 افراد لقمہ اجل بن چکے، ،سندھ میں 58، بلوچستان میں 26 افراد جان سے گئے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ گلگت بلتستان میں 41، آزاد کشمیر میں 38، اسلام آباد میں 9 افراد کی اموات ہوئیں۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image