پاکستان صحت

ملک میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملک میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملک بھر میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، 115 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر 3 کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین دی جائے گی۔وزیر اعظم ہاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ والدین اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو تمام عمر کی معذوری سے بچائیں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبوں کے ساتھ ملکر پولیو کا داغ ختم کرے گی، آنے والے ماہ و سال میں ملک سے پولیو کا خاتمہ ہوگا۔وزیراعظم نے اپیل کی کہ والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے ضرور پلوائیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image