تازہ ترین

ملک امین اسلم کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

ملک امین اسلم کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

سابق وزیر اور بین ٹری سونامی منصوبے کے سربراہ ملک امین اسلم نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ملک امین اسلم نے کہا کہ اسوقت ایک ایجنڈے نے پارٹی کو ہائی جیک کیا ، اس پر پارٹی کو جوابدہ ہونا پڑیگا۔انہوں نے کہاکہ ٹی وی پر سب کچھ دیکھ کرسکتے ہیں چلا گیا، اب اس ایجنڈے کیساتھ مزید نہیں چل سکتا ، یہ ایجنڈا جو لوگ بھی بنا رہے ہیں وہ خیر خواہ نہیں وہ اس جماعت کو گہری کھائی میں پھینک آئے ہیں ۔ملک امین اسلم کا کہنا تھا کہ جہاں جہاں جلوس نکالے گئے ان کے ٹارگٹ فوجی تنصیبات تھیں یہ ایجنڈا دشمنوں کا خواب پورا کردیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image