مغربی ہواﺅں کا سلسلہ آج بالائی علاقوں میں داخل ہونے سے بارش کا امکان موسم Roze News
موسم

مغربی ہواﺅں کا سلسلہ آج بالائی علاقوں میں داخل ہونے سے بارش کا امکان

مغربی ہواﺅں کا سلسلہ آج بالائی علاقوں میں داخل ہونے سے بارش کا امکان

مغربی ہواﺅں کا سلسلہ آج بالائی علاقوں میں داخل ہونے سے بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج شام یا رت سے مغربی ہواﺅں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شامل سے 16 جولائی کے دوران بارکھان ، لورلائی اور قلات میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔خضدار ، ژوب ، لسبیلہ ، آواران ، موسیٰ خیل ، ڈی جی خان ، راجن پور میں بارش متوقع ہے ۔ملتان ، بھکر ،لیہ ،کوت ادو، سکھر ، جیکب آباد میں تیز ہواﺅں کیساتھ بارش متوقع ہے ۔عمر کوٹ ، سانگھڑ اور میر پور خاص میں بھی آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔

Exit mobile version