انگلینڈ میں جونیئر ڈاکٹروں نے چوتھی ہڑتال شروع کرتے ہوئے 5 روز کیلئے کام بند کردیا ہے ۔ہڑتال کی وجہ سے ہزاروں آپریشنز اور اپوائنٹمنٹس منسوخ کردیئے گئے ، جبکہ ڈاکٹروں نے تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔ڈاکٹروں نے وزیراعظم کی جانب سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل بھی مسترد کردی ہے ۔برطانیہ میں جونیئر ڈاکٹروں کی تعداد 46 ہزار ہے ، ہڑتال کے سبب ہزاروں مریض آپریشنز اور اپوائنٹسمنٹس کے منتظر ہیں ۔
انگلینڈ میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال ، کام بند کردیا

انگلینڈ میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال ، کام بند کردیا