انٹرٹینمنٹ

معروف پاکستانی گٹارسٹ عدنان آفاق انتقال کرگئے

معروف پاکستانی گٹارسٹ عدنان آفاق انتقال کرگئے

معروف پاکستانی گٹارسٹ عدنان آفاق گزشتہ روز کراچی میں انتقال کر گئے۔عدنان آفاق کے انتقال کی خبر کی تصدیق آرٹس کونسل آف پاکستان نے آفیشل انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر کی۔عدنان آفاق معدے کے کینسر میں مبتلا تھے اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔عدنان آفاق آرٹس کونسل آف پاکستان کے میوزک ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ تھے، انہوں نے بہت سے ہونہار نوجوان فنکاروں کو موسیقی سکھائی اور انہیں پاکستان میوزک انڈسٹری میں متعارف کرایا۔انہوں نے کئی دہائیوں تک پاکستان میوزک انڈسٹری کی خدمت کی۔آرٹس کونسل آف پاکستان نے بھی اپنے پہلے ایلومنائی فیسٹیول کے اختتام پر عدنان آفاق کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image