انٹرٹینمنٹ

مشہور پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

مشہور پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

مشہور پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی اور ڈاکٹر فہد مرزا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔اداکارہ نے اپنی بیٹی کی پیدائش کا اعلان فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹاگرام اسٹوری شیئر کرتے ہوئے کیا۔ابتدائی طور پر، انہوں نے 22 دسمبر کو اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی جس میں ان کے چاہنے والوں نے اداکارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور اپنی بیٹی کو دیکھنے کا ذکر بھی کیا۔تاہم فیشن میگزین کی جانب سے ثروت گیلانی اور ڈاکٹر فہد مرزا کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دینے کے بعد اداکارہ نے پہلے بیٹی کی پیدائش کا اعلان اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر دوبارہ شیئر کرتے ہوئے اور بعد میں باقاعدہ پوسٹ کرتے ہوئے کیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image