لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنیوالے ملزمان کیخلاف تین مقدمات درج کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق مقدمات میں پیکاایکٹ سمیت دیگر سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں، تھانہ شاہدرہ، شاہدرہ ٹان اورکوٹ لکھپت میں مقدمات کا اندراج کیا گیا
ملزمان نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے وزیراعلی پنجاب کی جعلی ویڈیوز بنائیں، سوشل میڈیا پرملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کو پروموٹ کرنے کے لیے ویڈیوز بنائی گئیں، مخصوص جماعت نے جعلی ویڈیوز بنا کر انتشار پھیلانے کی سازش کی۔
Leave feedback about this