محکمہ صحت کے پی میں ادویات اور آلات کی زیادہ قیمت پر خریدار ی کا انکشاف پاکستان Roze News
پاکستان

محکمہ صحت کے پی میں ادویات اور آلات کی زیادہ قیمت پر خریدار ی کا انکشاف

محکمہ صحت کے پی میں ادویات اور آلات کی زیادہ قیمت پر خریدار ی کا انکشاف

محکمہ صحت کے پی میں ادویات اور آلات کی زیادہ قیمت پر خریدار ی کا انکشاف

محکمہ صحت کے پی میں ادویات اور آلات کی زیادہ قیمت پر خریداری کا انکشاف ہو اہے ۔اس حوالے سے نیب نے سیکریٹری داخلہ کے پی عابد مجید کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔نیب نوٹس کے مطابق عابد مجید کو بیان قلمبند کرنے کیلئے 27 جون صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے ۔اس سے متعلق نیب کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کے افسران کیخلاف ادویات اور آلات کی خریدار ی کی انکوائری ہورہی ہے ، انکوائری میں پتا چلا ہے کہ آپ کے پاس ثبوت ہیں ۔

Exit mobile version