جنگی تیاری چیک کرنے کیلئے روسی لڑاکا طیاروں کی مشقیں دنیا Roze News
دنیا

جنگی تیاری چیک کرنے کیلئے روسی لڑاکا طیاروں کی مشقیں

جنگی تیاری چیک کرنے کیلئے روسی لڑاکا طیاروں کی مشقیں

جنگی تیاری چیک کرنے کیلئے روسی لڑاکا طیاروں کی مشقیں

روس نے بالٹک سمندر پر لڑاکا طیاروں کی ٹیکنیکل مشقیں کی ہیں ۔اس حوالے سے روس کی وزارت دفاع نے بیا ن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مشقوں کا مقصد جنگی اور خصوصی کاموں کی تیاری کی جانچ کرنا ہے روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ اپنے ہتھیار وزارت دفاع کے حوالے کرنے کی تیاری کررہاہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز روس لڑاکا طیاروں نے بحیرہ اسود پر 3 برطانوی فوجی طیاروں کا راستہ روکا تھا۔

Exit mobile version