پاکستان

محکمہ صحت کے پی میں ادویات اور آلات کی زیادہ قیمت پر خریدار ی کا انکشاف

محکمہ صحت کے پی میں ادویات اور آلات کی زیادہ قیمت پر خریدار ی کا انکشاف

محکمہ صحت کے پی میں ادویات اور آلات کی زیادہ قیمت پر خریداری کا انکشاف ہو اہے ۔اس حوالے سے نیب نے سیکریٹری داخلہ کے پی عابد مجید کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔نیب نوٹس کے مطابق عابد مجید کو بیان قلمبند کرنے کیلئے 27 جون صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے ۔اس سے متعلق نیب کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کے افسران کیخلاف ادویات اور آلات کی خریدار ی کی انکوائری ہورہی ہے ، انکوائری میں پتا چلا ہے کہ آپ کے پاس ثبوت ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image