محمد رضوان کو تیسری ٹی 20 میچ میں آرام دیئے جانے کا امکان کھیل Roze News
کھیل

محمد رضوان کو تیسری ٹی 20 میچ میں آرام دیئے جانے کا امکان

محمد رضوان کو تیسری ٹی 20 میچ میں آرام دیئے جانے کا امکان

محمد رضوان کو تیسری ٹی 20 میچ میں آرام دیئے جانے کا امکان

محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کیخلاف ہونیوالے تیسرے ٹی 20 میچ میں آرام دیے جانے کا مکان ہے ، وکٹ کیپر محمد رضوان کمر کی تکلیف سے چھٹکارا نہیں پا سکے ہیں ان کی کمر کی تکلیف کا آج پھر جائزہ لیا جائیگا۔جائزے کے بعد محمد رضوان کو کھلانے یا نہ کھلانے کا فیصلہ ہو گا ان کی جگہ پلئینگ الیون میں محمد حارث شامل ہونگے ۔محمد رضوان کی تکلیف سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے ان کو احتیاطی طورپر آرام دیا جاسکتاہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائیگا۔

Exit mobile version