کومل عزیز کی ہنزہ کی وادی سے خوبصورت تصویریں وائرل انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

کومل عزیز کی ہنزہ کی وادی سے خوبصورت تصویریں وائرل

کومل عزیز کی ہنزہ کی وادی سے خوبصورت تصویریں وائرل

کومل عزیز کی ہنزہ کی وادی سے خوبصورت تصویریں وائرل

پاکستان خوبرو اداکارہ کومل عزیز خان نے شمالی علاقہ جات سے حیریت انگیز تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔کومل عزیز پاکستانی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ اور فیشن ماڈل ہیں ڈرامہ سیریل ،عشق ہے نام ، سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ نے کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر مداحوں کے دلوں میں گھر کیا ہوا ہے ۔کومل عزیز نے کچھ اچھا وقت گزارنے کیلئے آج کل پاکستان کے شمالی علاقوں کا رخ کیا ہوا ہے گلگت اور اسکردو کے سفر کے دوران انہوں نے اپنے مداحوں کیساتھ بہت سی تصویریں اور ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں ۔ان تصویروں اور ویڈیوز میں کومل عزیز کو خوبصورت مقامات پر گھومتے اور مزیدار کھانے کھاتے دیکھا جاسکتا ہے ۔

Exit mobile version