پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کردی انہوں نے 8091 میٹر اونچی ، دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا کو سر کرلیا۔نائلہ کیانی اناپورنا سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون ہیں جو آج صبح ماﺅنٹ انا پورنا کے ٹاپ پر پہنچیں ۔نائلہ کیانی نے شہر وز کاشف کیساتھ ہی انا پورنا کو سمٹ کیا ۔نائلہ کیانی کے پاس 80 ہزار میٹر سے بلند 4 چوٹیاں سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز بھی ہے ۔دوسری جانب پاکستان کے اکیس سالہ کوہ پیما شہروز کاشف ماﺅنٹ اناپورنا کو سر کرنے کے بعد نیا کی 11 بلند ترین چوٹیاں سر کرنیوالے کم عمر کو ہ پیما بن گئے ۔
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کردی

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کردی