محب مرزا اور صنم سعید کی عید لک سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوگئی لمبے عرصے تک اپنی شادی مداحوں اورمیڈیا سے چھپا کر رکھنے والی جوڑی نے بالآخر سوشل میڈیا پر ایک ساتھ تصویریں شیئر کردیں۔شادی کی خبر عام ہونے کے بعدمحب مرزا کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اہلیہ صنم سعید کے ہمراہ یہ پہلی پوسٹ شیئرکی گئی ہے ۔اس پوسٹ میں صنم سعید اور محب مرزا کی منفرد انداز میں تصویریں دیکھی جاسکتی ہیں ۔محب مرزا نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں صنم سعید کیساتھ اپنے رشتے کو رحمت قرار دیتے ہوئے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی ہے
انٹرٹینمنٹ
محب مرزا نے صنم سعید کیساتھ تصاویر شیئر کردیں
- by web_desk
- اپریل 25, 2023
- 0 Comments
- 763 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this