پاکستان جرائم

مبینہ بدعنوانی کے مقدمے میں قیصرہ الٰہی کی عبوری ضمانت کنفرم

مبینہ بدعنوانی کے مقدمے میں قیصرہ الٰہی کی عبوری ضمانت کنفرم

رنگ روڈ منصوبے کی توسیع کی منظوری میں مبینہ کرپشن کے کیس میں قیصرہ الٰہی، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔لاہور کی انسداد بدعنوانی عدالت نے 5.5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت کی توثیق کردی۔اس حوالے سے انسداد بدعنوانی کی عدالت کے جج صفدر حسین بھٹی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image