ممبئی:لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی100ویں سالگرہ کے موقع پر اہم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔فیسٹیول میں دلیپ کمار کی مشہور فلموں کو ایک بار پھر سینما گھروں میں ریلیز کیا گیا۔مرحوم اداکارہ کی فلمیں بڑی سکرین پر دیکھ کر اداکار کے مداح ایک بار پھر اپنے پسندیدہ لمحات کو دہرا سکیں گے۔دلیپ کمار ہیروز کا ہیرو کے عنوان سے دلیپ کمار فلم فیسٹیول10اور11دستمبر کو منعقد کیا جائے گا
انٹرٹینمنٹ
لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی100ویں سالگرہ کے موقع پر فلم فیسٹیول
- by Rozenews
- نومبر 28, 2022
- 0 Comments
- 951 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this