ادارتی پسند

لسبیلہ:سلنڈر دھماکے میں فوج ورینجرز جوانوں سمیت14زخمی دم توڑ گئے

lasbeela

کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں گیس سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے رینجرز اور پاک فوج کے جوانوں سمیت14افراد سول اور جناح ہسپتال کے بزنس وارڈ میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔قبل ازیں لسبیلہ کے منی بازار میں ہونے والے سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 26افراد کو ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے سول ہسپتال کراچی کے بزنس وارڈ منتقل کیا گیا تھا جہاں 8افراد دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image