صحت

لاہور: ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آگیا، تعداد 8 ہوگئی

لاہور: ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آگیا، تعداد 8 ہوگئی

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آگیا۔سیکرٹری صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ رواں ماہ لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔راولپنڈی اور فیصل آباد میں ڈینگی کا ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔سیکرٹری صحت نے بتایا کہ اس وقت پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 7 مریض زیر علاج ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image