لاہور میں فیروز پور روڈ پر دو موٹرسائیکل سوار پول سے ٹکرا گئے حادثے میں ایک نوجوان جاںبحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔پولیس نے لاش اور زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کردیا ۔اہلخانہ نے فیروز پور روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ون وے کیخلاف ورزی کرنیوالی تیز رفتار گاڑٰ نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری ہے ۔
Leave feedback about this