لاڑکانہ ، ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق پاکستان Roze News
پاکستان

لاڑکانہ ، ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

لاڑکانہ ، ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

لاڑکانہ ، ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں افسوس ناک ٹریفک حادثے میں ایک خاتون اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں انڈس ہائی وے پر ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو حکام نے لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا ہے ۔

Exit mobile version