ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار

ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار

ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار

ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ہے اور ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔طارق محمود اور یاور عباس کو اسلام آباد جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا ۔ملزمان کے قبضے سے 54 لاکھ اور ڈھائی ہزار امریکی ڈالرز اور متحد عرب امارات کے 6 ہزار 100 درہم بھی برآمد ہوئے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق دونوں افسران کو کسٹمز میں میگا کرپشن اسکینڈل کے تحت گرفتار کیاگیا ہے ۔ملزمان کیخلاف ایف اینٹی کرپشن سرکل میں مقدمہ نمبر 19/23 درج کرلیاگیا ہے ۔

Exit mobile version