بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار سنجے دت نے پاکستان کرکٹ کے لیجنڈجاوید میانداد کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے ۔ایل پی ایل کے چوتھے سیزن میں جاوید میانداد ہی لوکینڈی ٹیم کے مینٹور ہیں جبکہ سنجے دست ایک کاروباری شخصیت عمر خان کے ساتھ ہی لوکینڈی ٹیم کے شریک مالک ہیںسنجے دت نے ایک کہا جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش کا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ جاوید بھائی سلام ، میں نے آپ کی ویڈیو دیکھی بڑا مزہ آیا ، بہت دنوں بعد آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی ، کینڈی میں آپ سے ملاقا ت کا منتظر ہوں
سنجے دت کا جاوید میانداد کیلئے خصوصی پیغام

سنجے دت کا جاوید میانداد کیلئے خصوصی پیغام