کھیل

قومی کرکٹر ز کے سینٹرل کانٹر یکٹس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی

قومی کرکٹر ز کے سینٹرل کانٹر یکٹس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی

قومی کرکٹر ز کے سینٹرل کانٹریکٹس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی ۔قومی کرکٹ ٹیم کی مصروفیت کے باعث بات چیت کا عمل مکمل نہیں ہوسکا ہے ، افغانستان سیریز ،پھر وطن واپسی اور پھر ایشیا کپ کیلئے ٹیم کے سری لنکا جانے کی وجہ سے کرکٹرز سے مزید بات چیت نہیں ہوسکی ۔کھلاڑیوں کا فوکس میچز پر رکھنے کی وجہ سے اس معاملے کو التوا کا شکار کیاگیا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران کی افغانستان سیریز کے دوران ہمبنٹوٹا میں کھلاڑیوں سے کانٹر یکٹس پر بات چیت ہوئی تھی تاہم لیگز کی اجازت مختلف مد میں ہونیوالی آمدنی میں شیئر اور کمرشل رائٹس کے معاملات حل طلب ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image