پاکستان

قومی ترانے کے شاعر حفیظ جالندھری کا یوم وفات آج جارہا ہے

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو بچھڑے 41 برس گزر گئے

لاہور:قومی ترانے کے شاعر حفیظ جالندھری کا یوم وفات آج منایا جارہاہے۔حفیظ جالندھری کا یوم وفات آج منایا جارہا ہے وہ 14جنوری1900کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔قومی ترانے کے علاوہ حفیظ جالندھری کا بڑا کارنامہ شاہنامہ اسلام ہے۔حفیظ جالندھری نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں میں جذبہ حریت بیدار کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا۔ملکہ پکھراج نے ان کا کلام”ابھی تو میں جوان ہو“گا کر بڑی شہرت پائی۔حفیظ جالندھری کی بطور شاعر اوردیگر شعبوں میں گراں قدر خدمات پر حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image