قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا، 8 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔اجلاس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ترمیمی بل پر قانون سازی ہوگی، ضلع وزیرآباد میں پاسپورٹ آفس کی عدم دست یابی پر توجہ دلاو نوٹس اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔اجلاس میں حیدرآباد ایئرپورٹ کی کمرشل پروازوں کے لیے بندش پر توجہ دلاو نوٹس پر بھی بات ہوگی۔
Leave feedback about this