فواد چوہدری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش ہوئے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین جرائم

فواد چوہدری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش ہوئے

فواد چوہدری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش ہوئے

فواد چوہدری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش ہوئے

جہلم میں تعمیراتی پراجیکٹس کیس میں فواد چوہدری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔فواد چوہدری کو احتساب عدالت اسلام آباد میں ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں پیش کیا گیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر جوڈیشل کمپلیکس میں موجود نہیں تھے، ان کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔

Exit mobile version