کراچی:پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری امریکی سفیر ڈونلڈ لو سے سے ملاقات پر سابق رہنما پی ٹی آئی فیصل واوڈا کا ردعمل سامنے آگیا۔فیصل واوڈا نے ٹویٹر پر بیان میں طنزیہ انداز یں سوال کیا کہ کیا وہ وہی امریکی سفیر ڈونلڈ لوہے جس نے سازش سے پی ٹی آئی کی حکومت گرائی؟کیا اب ڈونلڈ لو سازش کے ذریعے پی ٹی آئی کی حکومت واپس لانے والا ہے؟کیا اب یہ ڈونلڈ لو ٹھیک ہوگیا ہے؟ حکومت گرانے کا بیانیہ پہلے ٹھیک تھا یا اب والا،ماجرا کیا ہے۔
Leave feedback about this