محسن نقوی نے غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے انہیں الٹی میٹم جاری کردیا اور فوری طورپر واپس جانے کا کہہ دیا ، بصورت دیگر کریک ڈاﺅن کا اعلان بھی کردیا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب میں مقیم غیر ملکیوں کا ابتدائی ڈیٹا تیا ر کریا گیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی خود واپس چلے جائیں، غیر قانونی طورر مقیم کسی غیر ملکیوں کو پنجاب میں نہیں رہنے دیا جائیگا ، غیر ملکی خودواپس نہ گئے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاکہ پنجاب میں مقیم غیر ملکیوں کا ابتدائی ڈیٹا تیار کرلیاگیا ہے ، پنجاب میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی خوہ واپس چلے جائیں، غیر قانونی طورپر مقیم کسی غیر ملکیوں کو پنجاب میں نہیں رہنے دیاجائیگا۔
Leave feedback about this