پاکستان

غیر قانونی مقیم افغانیوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ درست ہے ، عوام

غیر قانونی مقیم افغانیوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ درست ہے ، عوام

پاکستانی عوام نے ملک میں غیر قانونی طورپرمقیم افغانیوں کے انخلا ءکو درست فیصلہ قرار دیا ہے ۔عوام کی رائے کے مطابق غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ اچھا ہے ،ملکی حالات کے پیش نظر اس کے اچھے اثرات مرتب ہونگے ، جرائم میں پکڑ ے جانیوالے مجرمان زیادہ ترغیر ملکی ہوتے تھے۔ اس فیصلے سے پاکستان امن کا گہوارہ بن جائیگا ، جو ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں انہیں ملک سے باہر نکال دینا چاہیے ۔غیر قانونی ور غیر ملکی افراد کے انخلاءمیں صرف 25 دن باقی رہ گئے ہیں ، غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کو اکتیس اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image